| جس سے راہِ عزیمت کے عقدے کھلے |
| جس سے فیضِ طریقت کے چشمے چلے |
| جس نے شانِ نبوت کے چرچے کیے |
| جس سے ختمِ نبوت کے منکر ڈرے |
| ایسے شمسِ طریقت پہ لاکھوں سلام |
| جس سے راہِ عزیمت کے عقدے کھلے |
| جس سے فیضِ طریقت کے چشمے چلے |
| جس نے شانِ نبوت کے چرچے کیے |
| جس سے ختمِ نبوت کے منکر ڈرے |
| ایسے شمسِ طریقت پہ لاکھوں سلام |
معلومات