| الفت میں سب اجڑ گئے ہیں |
| تیرے غم میں بکھر گئے ہیں |
| ہم نے تو شمع بھی بجھا دی |
| پروانے جب ادھر گئے ہیں |
| بولے وہ لاش دیکھ کے سب |
| اس دنیا سے کدھر گئے ہیں |
| کیا کرتے بے وفا وفا اب |
| سب دیوانے جدھر گئے ہیں |
| ہم نے فیضان سے کہا ہے |
| اپنے اپنوں سے ڈر گئے ہیں |
| الفت میں سب اجڑ گئے ہیں |
| تیرے غم میں بکھر گئے ہیں |
| ہم نے تو شمع بھی بجھا دی |
| پروانے جب ادھر گئے ہیں |
| بولے وہ لاش دیکھ کے سب |
| اس دنیا سے کدھر گئے ہیں |
| کیا کرتے بے وفا وفا اب |
| سب دیوانے جدھر گئے ہیں |
| ہم نے فیضان سے کہا ہے |
| اپنے اپنوں سے ڈر گئے ہیں |
معلومات