بچھڑ جانے کا غم نہیں تھا |
بدل کے وفا دم نہیں تھا |
مجھے پوچھتے تو بتاتا |
ستم تیرا تو کم نہیں تھا |
بہک جاتے مے خانے میں سب |
مگر جام میں جم نہیں تھا |
یہ دنیا وفا کرتی کیسے |
تری زلف میں خم نہیں تھا |
یہ فیضان کیسا ہیں اپنا |
جو الفت میں بھی ضم نہیں تھا |
بچھڑ جانے کا غم نہیں تھا |
بدل کے وفا دم نہیں تھا |
مجھے پوچھتے تو بتاتا |
ستم تیرا تو کم نہیں تھا |
بہک جاتے مے خانے میں سب |
مگر جام میں جم نہیں تھا |
یہ دنیا وفا کرتی کیسے |
تری زلف میں خم نہیں تھا |
یہ فیضان کیسا ہیں اپنا |
جو الفت میں بھی ضم نہیں تھا |
معلومات