میں ترے خواب کا حصہ نہ رہوں
جیسا تو چاہے میں ویسا نہ رہوں
تری دلچسپی کا محور نہ بنوں
ترا معیار نہ پیمانہ رہوں
خود کو بدلوں کیوں کسی کی خاطر
میں ہوں دیوانہ تو دیوانہ رہوں

0
14