ثانی مراد تیری الفت کو بھی ملے گی
ہر ماسوا سے تیرا دل پاک چاہیے
کوئی بھی شے ہمیں اب شاید نہ راس آئے
سب لٹ گیا تو اب کیا؟ کیا خاک چاہیے

0
32