جدِّ امجد کے شہزادوں کو دیکھو
مرے مرشد کے شہزادوں کو دیکھو
بہت تم نے سخی دیکھے بھی ہونگے
ذرا اس در کے شہزادوں کو دیکھو
مفاعیلن مفاعیلن فعولن

0
93