بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
وقت کا اسد فہمیدہ اعلیٰ حضرت
جو تشفئ افتادہ اعلیٰ حضرت
جس کے نام سے ہی بھاگ جائے جُھوٹا
اللہ ﷻکا وہ ایسا بندہ اعلیٰ حضرت
عشقِ مصطفے کی شمع کو جلا کر
کفر کر دیا شرمندہ اعلیٰ حضرت
وہ قلم سے اور گفتارِ بد عقیدے
کرنے والے وہ پاشیدہ اعلیٰ حضرت
ہیں زمان میں بالا جو محترم فقہ
اچھوں میں فرازِ چیدہ اعلیٰ حضرت
جس کے کار نامے کو خراجِ تحسیں
ہند کا جری باشندہ اعلیٰ حضرت
اب رضؔی ہمارا ختم یہ سُخن ہے
ہے فُواد میں وہ زندہ اعلیٰ حضرت

0
44