تو اسے صلح و آشتی کہہ لے
میں تو خالص نفاق سمجھوں گا
تیری آنکھوں کا غم میں کر کے سوار
پھر غموں کو مذاق سمجھوں گا

0
10