آغاز ہم نے کردیا
انجام تیرے نام ہے
عشق کی یہ چوٹ ہے
اور شاعری بدنام ہے
جاؤ دیوانوں سے کہہ دو
دولتیں تم نام کرلو
عشق سالی چیز ہے جو
پاگلوں کا کام ہے

0
2