چھپنے کے ہم سے خوب بہانے تراشیے |
الزام ہے عجب تجھے پاسِ ادب نہ تھا |
اب کے ہوا کا اور ہی انداز دیکھیے |
دیکھے حوادثات یہ ایسا غضب نہ تھا |
کیا بات ہے ستم کے طریقے بدل گئے |
پہلے کرم کا آپ کے ایسا تو ڈھب نہ تھا |
تیرے ہی صدقے ہم بھی ہوئے نامور یہاں |
تیرے کرم کے سلسلے کیا کیا و کب نہ تھا |
معلومات