چھیڑی گئی ہے پھر غزل آداب عرض ہے
دل ہے جوان آج کل آداب عرض ہے
اک پل بھی دینے کے لیے صد بار شکریہ
ملتا ہے دل کو ایک پل آداب عرض ہے
پھر ہم نے اس کو ایسے مکرر غزل سنائی
پھر داد مل گئی ڈبل آداب عرض ہے

0
4