| ہاتھوں کو دیکھو، سب ہیں مزدور یہاں پر |
| پکڑے ہوئے لوگوں نے بس اوزار الگ ہیں |
| تیشہ ہو ، گارا ہو ، آری ہو ، یا قلم ہو |
| دنیا نے ٹھہرا دیے بس معیار الگ ہیں |
| ہاتھوں کو دیکھو، سب ہیں مزدور یہاں پر |
| پکڑے ہوئے لوگوں نے بس اوزار الگ ہیں |
| تیشہ ہو ، گارا ہو ، آری ہو ، یا قلم ہو |
| دنیا نے ٹھہرا دیے بس معیار الگ ہیں |
معلومات