خوابیدہ سارے بت کو جگا دیجیے جناب |
گھنٹی سی بج رہی ہے مرے سومنات میں |
شوریدگی جنونِ مسلسل سے دردِ سر |
اک میں ہی مضطرب ہوں تری کاینات میں |
خوابیدہ سارے بت کو جگا دیجیے جناب |
گھنٹی سی بج رہی ہے مرے سومنات میں |
شوریدگی جنونِ مسلسل سے دردِ سر |
اک میں ہی مضطرب ہوں تری کاینات میں |
معلومات