کس سے دل ٹوٹے مری آنکھوں کو نم کون کرے |
کون مائل بہ کرم ہو یہ کرم کون کرے |
وہ نہ مائل بہ کرم ہوں تو کرم کون کرے |
وہ ستم گر نہ اگر ہوں تو ستم کون کرے |
ایک تو ہم ہی تکلف نہیں کرنے والے |
اور پھر آپ سے وابستہ بھرم کون کرے |
ابنِ آدم تو کھٹکتا ہے تری آنکھوں کو |
اپنی مٹھی میں مگر لوح و قلم کون کرے |
معلومات