تم کہ تہمت سے بچنا چاہتے ہو
روز کرتے ہو متہم مجھ کو
خامشی سے خدا کو ملنا ہے
تو صدائیں نہ دے صنم مجھ کو
شیخ کعبے میں ڈھونڈتا ہے خدا
اور لگتا ہے دل حرم مج کو

0
3