ہر اک صحافی ہو گیا اب زر خرید غلام
امراء کی چاپلوسی میں رہتے ہیں صبح و شام
کہتے ہیں انڈیا میں ہے امن و اماں بہت
ہرچند ہر شہر میں بھی ہوتا ہے قتلِ عام

0
38