سخن کی سرزمیں ہوگی بہار آشنا پھر
غزل تو گنگنا بادِ صبا کے لہجے میں
تری وفا کا مجھے علم ہے مگر اے دوست
تو مجھ سے بات نہ کر بے وفا کے لہجے میں

0
2