"ظلمتیں چھٹ گئیں روشنی ہو گئی
آمدِ مصطفےؐ جس گھڑی ہو گئی"
روزِ جمعہ تو ہے عید پہلے ہی اب
آمدِ مصطفےؐسے بڑی ہو گئی

0
11