سب آزرانِ دہر ہوئے خوش کہ ہند میں
اصنام کو فتح ہے براہیم کو شکست
توحید کے پجاری ہیں غمگیں کہ ہند میں
قبلہ کو ڈھا کے بت نے بنائی ہے اک کنشت

0
27