کسی نے زخم ایسا دے دیا ہے
دوا اس زخم کی اب موت ہی ہے
کوئی سنتا نہیں آواز میری
کہ سازِ زندگی بے صوت ہی ہے

0
6