سسکی میں ڈوبا ڈوبا سا اس دل میں کوئی دکھیارا ہے |
پھر دل کی تسلی کی خاطر آنکھوں کی یہ بہتی دھارا ہے |
آپ کی آنکھوں سے کیوں عشق ہو دل سے ربط و ضبط ہو کیوں |
آنکھ تو پاگل بنجارن ہے دل تو نرا آوارہ ہے |

معلومات