جب سے سنا ہے تیری خبر کا |
دل میرا بوجھل ہونے لگا ہے |
کوئی خبر نا کچھ بھی پتا ہے |
دل میرا بوجھل ہونے لگا ہے |
جانے کہاں ہو جانے ہو کیسی |
حالت تمہاری رب کو پتا ہے |
اللہ شفاء دے انجم کو میری |
رب سے یہی بس میری دعا ہے |
جب سے سنا ہے تیری خبر کا |
دل میرا بوجھل ہونے لگا ہے |
کوئی خبر نا کچھ بھی پتا ہے |
دل میرا بوجھل ہونے لگا ہے |
جانے کہاں ہو جانے ہو کیسی |
حالت تمہاری رب کو پتا ہے |
اللہ شفاء دے انجم کو میری |
رب سے یہی بس میری دعا ہے |
معلومات