حضورﷺ ہم آخری تو امت ہیں، آئیں، آئیں ملیں تو ہم سے
حضورﷺ اب غم کی ہیں گئی چھا گھٹائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
حضورﷺ ہم کو تمنا ہے پاس آپﷺ ہم کو بٹھائیں اپنے
حضورﷺ اُس دور کو ہمیں تو سنائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
حضورﷺ دیکھیں غلام حاضر ہیں آپﷺ آئیں ملیں تو ہم سے
عبادتیں ہوں قبول چہرہ دکھائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
سبھی کو لگتا ہے رہ رہے ہیں حضورﷺ دونوں جہانوں میں بھی
ملیں گے مر کے بھی اور کدھر یار جائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
حضورﷺ اِن دنیا والوں نے دل بھی توڑا، غم بھی دیے ہیں اور اب
حضورﷺ ہم روٹھے ہیں تو ہم کو منائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
محمد ذیشان ادیبؔ

0
5