لب پر کیا فریاد ہمارے آئے گی؟
اور بیاں کیا دل کے افسانے ہوں گے
کتنے مہمانوں کی دستک ہوتی ہے
حضرتِ دل تو سب سے انجانے ہوں گے

0
1