تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
27 جون 2026
موزوں
Aftabalam Shahnoori
@aftabalamshahnoori
رباعی
غفلت میں جب تک یہ سوتی رہے گی
میری بے بسی ہر دم روتی رہے گی
آپس کی رنجش یہ اکثر دلوں میں
نفرت کے بیجوں کو بھوتی رہے گی
0
3
معلومات
معلومات