| اپنوں سے جدا ہو کر گھر کیسے بساؤں |
| انجان کسی شہر میں سر کیسے چھپاؤں |
| پرخوں کی حویلی اور میری بے بسی |
| دونوں کی یاد دل سے میں کیسے مٹاؤں |
| آفتاب عالم شاہ نوری |
| اپنوں سے جدا ہو کر گھر کیسے بساؤں |
| انجان کسی شہر میں سر کیسے چھپاؤں |
| پرخوں کی حویلی اور میری بے بسی |
| دونوں کی یاد دل سے میں کیسے مٹاؤں |
| آفتاب عالم شاہ نوری |
معلومات