حضرت سخی سلطان باھوؒ ستارھویں صدی کے فقیرِ کامل ہیں۔ جنہوں نے پہلی بار قادریہ سلسلہ کی سروری قادری شاخ کے ذریعے دیدارِ الٰہی اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی حضوری کی آسان ترین راہ ”فقر”اور اس کی تعلیمات کو دنیا بھر میں متعارف کرایا۔ مزیر مطالعہ کے لیے وذٹ کریں سلطان باھُوؒ
معلومات