میرا نام ماجداسلام ماجدؔ ہے شاعری کا شوق ہے بس، جناب ارشد صاحب کی رہنمائی کے مطابق سب لوگ اپنا کم کر رہے ہیں جو لوگ میری لکھی بات سے دکھے ہوں(دلی طور پہ) میں طلبِ معافی ہوں۔ باقی احباب میں نے یہ نہیں لکھا تھا کہ غزل لکھنا غلط ہے بس مجھے اس میں بلا وجہ کی بڑھوتری پسند نہیں۔ باقی جو احباب یہ کام کر رہے میں انکا نیازمند بھی سب سے بڑھ کر اقبال و غالب و میر و جون ایلیاء ۔ باقی مجھے میرے نبی کا درس واقعی میں برداشت کا ہے جس پہ میں ڈٹا ہوں۔ کوئی صاحبِ علم و فن میرے کلام پہ بس اصلاح فرما دیا کریں تا کہ سفید کاغذ پہ کچھ سنہری حروف لکھے جا سکیں۔

فقط:ماجداسلام ماجدؔ


3
206
جناب ماجد اسلام آبادی صاحب - کیا دھمکا دار انٹری دی ہے آپ نے۔
آپ نے تین ماہ میں بحور پہ عبور حاصل کرلیا یہاں عمر گزر گئ اور اب تک طفلِ مکتب ہی ہیں
جس طرح آپ کو اپنئ پسند کے موضوع پہ لکھنے کا حق ہے اسی طرح اوروں کو بھی انکے پسند کے موضوع پہ لکھنے کا حق ہے براے کرم آپ اپنا کام کریں دوسروں کو انکا کام کرنے دیں - کسی کی توہین نہ کریں۔
جس ذات پاک کی مدحت آپ لکھنا چاہتے ہیں انکا پہلا درس ہی برداشت اور اخلاق تھا ۔

جی میں نے کسی کو اس کے کام سے نہیں روکا، یہ بات کہی کہ میں وزن پہ شاعری کر رہا ہوں، عبور کی بات نہیں کی میں نے حد درجہ شکر گزار ہوں آپکے کمنٹ کا بہت خوب استقبال کیا آپ نے

0
ماجد میاں - میری طرف سے یہ خوبصورت جملہ لکھنے پر مبارکباد قبول کیجیۓ
"سفید کاغذ پہ کچھ سنہری حروف لکھے جا سکیں"


0