فیض والوں کا اگر فیض ہؤا ہوتا ہے

بیس کا ہندسہ بھی پھر سو سے بڑا ہوتا ہے

یہ فرشتوں کو بھی ابلیس بنا سکتے ہیں

وہی ہوتا ہے کہ جو ان نے کہا ہوتا ہے


0
209