تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
tariq shahab
@tshahab
11 جون 2021
موزوں
tariq shahab
@tshahab
سزا ہوا ہے رویہ عدم تعلق کا
"دیئے کو راس نہیں ہے ہوا کوئی بھی ہو"
نظر کے سامنے ہو جاؤں خاک میں تیری
جو دل میں تیرے سوا دوسرا کوئی بھی ہو
قبول ہونی ہے لازم دعا کوئی بھی ہو
طارق شہابؔ
1
73
معلومات