Circle Image

غلام معین الدین معین علوی

@moeenalvi0341

اب محبت کا نام مت لینا

روز اک چاند دیکھتا ہوں میں
روز اک چاند دیکھتا ہے مجھے
روز کرتا ہوں یاد اس کو میں
روز دیکھو وہ بھولتا ہے مجھے
روز کرتا ہوں ایک وعدہ میں
روز اک وعدہ توڑتا ہے مجھے

56