Circle Image

Mian Umar

@iammianumar

مسکراہٹ کی عسرت میں بکھر جانا
کیا ضروری ہے اتنی جلدی گھر جانا
گونجنے لگ ہی جائے جب یہ خاموشی
تم ہی تب میرے دل آ کے ٹھہر جانا
میرے دل کا تو ذاتی رنگ ہے اپنا
سو یہ ممکن نہیں دل سے اتر جانا

87