Circle Image

Tabnak Ataash

@ataash

جلا کر میں دھواں کروں گا
تیرے خط کامراں کروں گا
یہ محبت کی جمع پونجی
خرچ میں اب کہاں کروں گا

0
87