Circle Image

Usman Ali

@Usman917181

*غزل*
اے میرے دل نشیں آ، پھر سے دیدِ یار ہوجائے
جو میری سوگئی ہے تشنگی بیدار ہوجائے
تماشائے محبت پھر وہی اک بار ہوجائے
وہی دشمن، وہی یہ دل، وہی دلدار ہوجائے
تکلف چھوڑ کر بیٹھو کہ اب اظہار ہوجائے

0
95