Circle Image

Saith mudasar

@Saithmudasar143@

ادیب شاعر

چپکے چپکے جسے پیار کرتے رہے
کچھ بھی کہنے سے ہم صدیوں ڈرتے رہے
آؤ اس کی سنائیں تمہیں داستاں
جس کی خاطر تھے ہم بھی سنورتے رہے
ایک دن بے حجابانہ دیکھا اسے
دل میں جزبات دن بھر نکھرتے رہے

2
19