Circle Image

قادر لطیفی

@MyPoem5

Quadir#

جانتے ہیں سب یہاں مہمان ہیں
آخرت سے پھر بھی ہم انجان ہیں
صاحبِ علم و قلم ہیں سب یہاں
عقل سے اکثر مگر نادان ہیں
--- قادر لطیفی

0
48