Circle Image

Syed samar abbas

@Jashan

باپ کس عمر تک کمائے گا
بچوں کا فیصلہ بتائے گا
صرف یادیں ہی رہ گئیں باقی
اپنا بچپن نہ لوٹ پائے گا
جب بہار آئے گی مرے آنگن
دل کا ہر زخم لہلہائے گا

0
3