تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Abid
@Abid
17 نومبر 2026
موزوں
Abid
@Abid
کبھی یوں ہے کہ تری یاد سحر سے پہلے
شب کے ماتھے پہ کسی خواب کی شبنم اترے
کبھی یوں ہے کہ ترے ہجر کی بے نام کسک
جیسے ویران سے چہرے پہ تبسم اترے
کبھی یوں ہے کہ تری آنکھ کا مبہم جادو
فکر کے دشت میں اک قافلۂ نور لگے
کبھی یوں ہے کہ تری یاد سحر سے پہلے شب کے ماتھے پہ کسی خواب کی شبنم اترے کبھی یوں ہے کہ ترے ہجر کی ب
0
17 نومبر 2026
موزوں
Abid
@Abid
کبھی یوں ہے کہ تری یاد سحر سے پہلے
شب کے ماتھے پہ کسی خواب کی شبنم اترے
کبھی یوں ہے کہ ترے ہجر کی بے نام کسک
جیسے ویران سے چہرے پہ تبسم اترے
کبھی یوں ہے کہ تری آنکھ کا مبہم جادو
فکر کے دشت میں اک قافلۂ نور لگے
عابد بنوی کی شاعری
0
16 ستمبر 2026
موزوں
Abid
@Abid
برسوں میں اک مقام سے آگے نہیں بڑھے
گویا کہ در و بام سے آگے نہیں بڑھے
ان کو انا عزیز تھی، ہم کو وفا عزیز
ہم اپنے اپنے کام سے آگے نہیں بڑھے
وہ بھی ملے تھے آج ہمیں بے رخی کے ساتھ
ہم بھی دعا، سلام سے آگے نہیں بڑھے
عابد بنوی کی شاعری
0
19
معلومات