خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
=- == -= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
=- = =- = -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ہم ہیں مشتاق اور وہ بےزار
= - ==- =- = ==-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
= -== - =-= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
= - = = -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے
=- == - =-= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
= - = = -= -= ==-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
= - ==- = -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیں
= -= =- =- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
غمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
=-= =-= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
شکنِ زلفِ عنبریں کیوں ہے
--= =- =-= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
نگہِ چشمِ سرمہ سا کیا ہے
--= =- =- = = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں
=-= = -= - == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
=- = =- = -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ہم کو ان سے وفا کی ہے امّید
= - = = -= - = ==-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
= -= =-= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگا
= -= = -= -= ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اَور درویش کی صدا کیا ہے
=- ==- = -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
جان تم پر نثار کرتا ہوں
=- = = -=- == =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
= -= =-= -= = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب
= - == - = -= ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
=- = =- = -= = =