خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
پھر اس انداز سے بہار آئی
= - ==- = -= ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
کہ ہوئے مہر و مہ تماشائی
- -= =- = -===
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
دیکھو اے ساکنانِ خطۂ خاک
=- = =-=- =-- =-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
اس کو کہتے ہیں عالم آرائی
= - == - =- ===
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن
کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سر
- -= = -= - = = =
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
رو کشِ سطحِ چرخِ مینائی
= -= =- =- ===
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
سبزے کو جب کہیں جگہ نہ ملی
=- = = -= -= - -=
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
بن گیا روئے آب پر کائی
= -= =- =- = ==
خفیف مسدس مخبون محذوف
فاعلاتن مفاعلن فَعِلن
سبزہ و گل کے دیکھنے کے لیے
=-= = - =-= - -=
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
چشمِ نرگس کو دی ہے بینائی
=- == - = - ===
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
ہے ہوا میں شراب کی تاثیر
= -= = -=- = ==-
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
بادہ نوشی ہے باد پیمائی
=- == - =- ===
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالب
= - == - = -= ==
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
فاعلاتن مفاعلن فِعْلن
شاہِ دیں دار نے شفا پائی
=- = =- = -= ==