| دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ |
| دل رُک رُک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ * |
| واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں |
| سونا سَوگند ہو گیا ہے غالبؔ |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات