اِس رشتے میں لاکھ تار ہوں ، بلکہ سِوا |
اِتنے ہی برس شُمار ہوں ، بلکہ سِوا |
ہر سیکڑے کو ایک گرہ فرض کریں |
ایسی گرہیں ہزار ہوں ، بلکہ سِوا |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات