بھیجی ہے جو مجھ کو شاہِ جَمِ جاہ نے دال |
ہے لُطف و عنایاتِ شہنشاہ پہ دال |
یہ شاہ پسند دال بے بحث و جِدال |
ہے دولت و دین و دانش و داد کی دال |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات