شب زُلف و رُخِ عَرَق فِشاں کا غم تھا |
کیا شرح کروں کہ طُرفہ تَر عالَم تھا |
رویا میں ہزار آنکھ سے صُبح تلک |
ہر قطرۂ اشک دیدۂ پُرنَم تھا |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات