| ہم، حُسن پرستی کے قرینوں کے لیے |
| ہو جاتے ہیں معتکف مہینوں کے لیے |
| تصویر بناتے ہیں خود اپنی خاطر |
| اور شاعری کرتے ہیں حسینوں کے لیے |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات