| ہم گر چہ بنے سلام کرنے والے |
| کرتے ہیں دِرنگ ، کام کرنے والے |
| کہتے ہیں کہیں خدا سے ، اللہ اللہ! |
| وُہ آپ ہیں صُبح و شام کرنے والے ! |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات