قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشتِ قیس میں آنا |
تعجّب سے وہ بولا ' یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں؟ ' |
دلِ نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔ |
نہ کر سرگرم اس کافر کو اُلفت آزمانے میں |
بحر
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات