قدم قدم پہ یوں ہونے کو ساتھ کہتے ہیں
سفر میں خیر سے ہم ساتھ ساتھ ہوتے ہیں
زمینِ قلب سے اُٹھتی ہے آپ کی خوشبو
تمھارے لمس جو یادوں کے ساتھ بوتے ہیں
دعا دی ایسی محبت نے ہم چراغوں کو
ہوا کی زد میں بھی جھونکے بچائے پھرتے ہیں
یوں دوڑتے ملے یادوں سے روز اٹھتے ہی
کہ خواب میں تمھیں رک کر تلاش کرتے ہیں

0
117