ہم جیسے پاگل بھی جگ میں گُھومتے ہیں |
ابرِ جنوں تلے لیل و نہار جو جُھومتے ہیں |
بارہا یہ چاہا کہ بدل لیں ہم خود کو |
خود کو بدلنے کے لئے خود کو ڈھونڈتے ہیں |
ہم جیسے پاگل بھی جگ میں گُھومتے ہیں |
ابرِ جنوں تلے لیل و نہار جو جُھومتے ہیں |
بارہا یہ چاہا کہ بدل لیں ہم خود کو |
خود کو بدلنے کے لئے خود کو ڈھونڈتے ہیں |
معلومات