مدتوں بعد پھر ہم لوٹ آۓ ہیں |
آرزو پھر وہی دل دل میں لاۓ ہیں |
مانگتے ہیں جو وہ ہم سب کا حق ہی ہے |
ظلم سہتے رہیں اور آزماۓ ہیں |
ہم ہمیشہ نظر انداز ہو ہی گے |
ہم تو اپنے ہے یا ہم بھی پراۓ ہیں |
بار ہا ہم نے دستک دی ہے در در پے |
پھر وہی ہاتھ خالی لے کر آۓ ہیں |
صدیوں سے جاری کوشش اب بھی جاری ہے |
ہم ابھی منتظر ہے دل جلاۓ ہیں |
وقت کے لوگوں کو کہنے دو اے سبدر |
ہم تو اب اپنے منزل پے لے آیے ہیں |
معلومات